پاکستان مسلم لیگ نے اپنے امیدواروں کو انتخابی ٹکٹیں جاری کرنا شروع کر دیں پارٹی صدر شہباز شریف کے دستخطوں سے پارٹی ٹکٹ جاری کئے جا رہے ہیں امیدوار اپنے اپنے متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس پارٹی ٹکٹ جمع کروائیں گے

مسلم لیگ (ن) نےابتدائی طورپر 9ڈویژن کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ٹکٹوں کااعلان کردیا،

ن لیگ نے راولپنڈی،فیصل آباد، ساہیوال، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، اسلام آباد، ملتان،بہاولپوراورڈیرہ غازی خان ڈویژن کےقومی اورصوبائی حلقوں کےامیدواروں کا اعلان کیا،

مسلم لیگ ن نے راولپنڈی ڈویژن کی قومی اسمبلی کی 10 اورصوبائی اسمبلی کی 24 ٹکٹوں کااعلان کیا،

فیصل آبادڈویژن کی قومی اسمبلی کی16اورصوبائی اسمبلی کی 32 ٹکٹوں کااعلان کیا،

لاہور ڈویژن کے تین اضلاع کی قومی اسمبلی کی 9 اور صوبائی اسمبلی کی 21 ٹکٹوں کااعلان کیاگیا،

ساہیوال ڈویژن کی قومی اسمبلی کی 8 اور صوبائی اسمبلی کی 15ٹکٹوں کااعلان کیا گیا،

گوجرانوالہ ڈویژن کے قومی اسمبلی کی 15اور صوبائی اسمبلی 29ٹکٹیں جاری کی گئیں،

سرگودھا ڈویژن کی قومی اسمبلی کی 9 اور صوبائی اسمبلی کی 15صوبائی ٹکٹوں کا اعلان کیا گیا

اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی 2ٹکٹیں جاری کی گئیں،

ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی قومی اسمبلی کی 14اور صوبائی اسمبلی کی 20صوبائی اسمبلی کی ٹکٹیں جاری کی گئیں،

بہاولپور ڈویژن کی قومی اسمبلی کی 13اور صوبائی اسمبلی کی 28ٹکٹیں جاری کی گئیں،

ملتان ڈویژن کی قومی اسمبلی کی 14اور صوبائی اسمبلی کی 26ٹکٹیں جاری ہوئیں،
پاکستان مسلم لیگ نے اپنے امیدواروں کو انتخابی ٹکٹیں جاری کرنا شروع کر دیں

پارٹی صدر شہباز شریف کے دستخطوں سے پارٹی ٹکٹ جاری کئے جا رہے ہیں

امیدوار اپنے اپنے متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس پارٹی ٹکٹ جمع کروائیں گے

پرسوں 13 جنوری کو ریٹرننگ افسران لیگی امیدواروں کو “”شیر”” کا پارٹی نشان الاٹ کرینگے
مریم۔اورنگزیب پریس کانفرنس
مسلم لیگ ن نے ٹکٹ فائنل کر دہیے ہیں
بلوچستان اور اکثر ٹکٹوں۔کا۔اعلان۔کیا جا چکا ہے
لایور کا۔بھی جلد اعلان کر دیا جائے گا
جو پارٹی انٹرا پارٹی ایلکشن نہیں کروا سکتی اس کا اجتساب ہونا چاہییے
آٹھ نو جماعتیں ایسی ہیں جن۔کو الیکشن نہ کرانے کی وجہ سے نشان نہیں ملا
آُپ کیو ں سہولت کار بنانا چاہتے ہیں
دو ججوں نے استعفی کیوں دیا ہے
کیا آپ استعفی دیکر اپنے اوپر کالے دھبوں۔کو دھو سکتے ہیں
جے آئی ٹی کا مانیٹرنگ جج استعفی دینے سے بات نہیں بنے گی
ان۔لوگوں نے پاکستانی عوام کے ساتھ زیادتی کی ہے
آپ نے ایک شخص سے زیادتی کرنے کے لیے اختیارات کا غلط استعمال کیا
آج نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے اپنے انجام۔کو پہنچ رہے ہیں
ملک میں مہنگائی کے ذمہ دار بھی یہی لوگ ہیں
استعفی دیکر احتساب سے نہیں بچا جا سکتا
آپ کو ہر بات کا حساب دینا ہو گا
یہ۔اختیار قوم کی امانت ہیں
نواز شریف پر بھی پریشر تھا انھوں نے اپنے آپ کو احتساب کے لیے پیش کیا تھا۔
جب چوری کی ہو تو استعفے سے بات نہیں بنتی
آپ کو معلوم۔ہے کہ آپ نے میرٹ پر فیصلے نہیں کیے
لاہور آپ سے بلے کا نشان کس نے چھینا ہے
آپ جو کریں گے وہ آپ کے آگے آئے گا
اعمال اپنے خراب ہوں اور انگلیاں دوسروں۔پر اٹھاتے تھے
لاہور آج مٹال بنانے۔کا۔وقت ہے
الیکشن کمشن کے قواعد و ضوابط کے مطابق انٹرا پارٹی انتحاب ضروری ہے
ہر جمہوری جماعت کا انتحابی نشان۔ہوتا ہے ہمیں اس پر اعتراض نہیں
نظام۔کالی بھیڑوں کے جانے سے بہتر ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں