رینالہ خورد: 5نامعلوم کار سوار ڈاکو کی سعید نامی تاجر کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات لاکھوں روپے نقدی 13 ہزار ڈالر اور 25 تولےطلائی زیورات جنکی مالیت ایک کروڑ کے قریب بنتی ہے کی ڈکیتی

*رینالہ خورد ڈکیتی کی واردات*
اعوان ٹاؤن میں ڈکیتی کی بڑی واردات
5نامعلوم کار سوار ڈاکو کی سعید نامی تاجر کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات اسلحہ کے زور پر ڈاکو گھر میں داخل ہوئے
گھر والوں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر لوٹ مار
ڈاکو لاکھوں روپے نقدی 13 ہزار ڈالر اور 25 تولےطلائی زیورات لے کر فرار کل مالیت تقریباً ایک کروڑ کے ڈاکوؤں کی گھر میں داخل ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج صحافی آن لائن کو موصول فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر گھر کے مالک کو یرغمال بنا گھر میں داخل ہوئے کچھ عرصہ قبل بھی اسی گھر میں ڈکیتی ہوئی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں