پولیو مہم کے دوران پولیس اہلکاروں پر فائرنگ 2 پولیس اہلکار شہید 2 اہلکار زخمی جوابی فائرنگ سے 1 حملہ اور بھی زخمی جسے 8 گھنٹے بعد ہلاک کردیا گیا

پولیو مہم کے دوران پولیس اہلکاروں پر فائرنگ

بنوں: پولیس پارٹی پر حملہ میں شہدا کی تعداد 2 ہوگئی جبکہ 2 اہلکار زخمی ہے ، ذرائع

بنوں: تھانہ میریان کی حدود ٹیری رام میں نامعلوم افراد کی پولیس پارٹی پر حملہ ہوا ہے ، پولیس

بنوں: حملہ میں 2 اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں ، ذرائع

بنوں : حملے میں سکندر خان اور فیاض الدین کیو ار ایف پولیس اہلکار شہید ہوگئے

بنوں: شہداء اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ، ذرائع

بنوں: پولیس کی جوابی فائرنگ سے 1 حملہ اور بھی زخمی ہے ، پولیس

بنوں: زخمی حملہ آور فرار ہوکر طور کلہ میں ایک گھر کے اندر گھس کر پناہ لی ،پولیس

بنوں: پولیس اور حملہ آور کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے ، پولیس
بنوں : تھانہ میریان کے قریب ٹیری ارم میں پولیو مہم کے دوران ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی

بنوں : فائرنگ کے تبادلے میں دو پولیس اہلکار شہید، دو زخمی ہوگئے تھے

بنوں پولیس کی جانب سے طور کلہ دہشت گرد کا محاصرہ جاری ہے

بنوں ،دہشتگرد مقامی آبادی میں ایک تعمیر شدہ گھر میں محصور ہے

بنوں : پولیس اور دہشت گرد کے درمیان دو طرفہ فائرنگ بھاری ہتھیار جاری ہے

بنوں : طور کلہ علاقہ میں دھماکے کی آوازیں سنائی گئی ہے،

بنوں : فائرنگ کے تبادلہ میں دو پولیس اہلکار شہید دو زخمی ہو چکے ہیں

بنوں : شہید ہونے والوں دو جوان فیاض الدین اور سکندر شہید شامل ہے

بنوں : پولیس کا آپریشن جاری ہے
: تھانہ میریان کی حدود ٹیری رام میں پولیس پارٹی پر پولیو ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں پر حملہ میں ملوث دہشتگرد کو ہلاک کردیا گیا

بنوں: دہشتگرد کے خلاف تقریبآ 8 گھنٹے سے جاری آپریشن اختتام کو پہنچ گیا

بنوں: پولیس نے طور کلہ علاقے میں گھر میں چھپے دہشتگرد کو ہلاک کردیا ہے ، ذرائع

بنوں: پولیس کے آپریشن کے دوران گھر بھی مسمار کردیا گیا ہے ، ذرائع

بنوں: اس آپریشن کے دوران 2 پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں ، ذرائع

بنوں: ہلاک دہشتگرد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کرکے 2 اہلکاروں کو زخمی کردیا تھا

بنوں: جوابی فائرنگ میں مذکور دہشتگرد زخمی ہوا تھا جس نے ایک گھر میں پناہ لی تھی ، ذرائع

بنوں : 2 شہید پولیس اہلکاروں میں کانسٹیبل سکندر خان، کانسٹیبل فیاض الدین شامل ہے

بنوں : شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی جائے گیg

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں