راولپنڈی ڈاکووں سے تنگ شہریوں نے جان دائو پر لگا کر ڈکیتوں کو پکڑ لیا خاتون سے پرس چھین کر فرار ہونیوالے ڈاکوؤں گلی میں گھسنے کی وجہ سے شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

راولپنڈی

ڈاکووں سے تنگ شہریوں نے جان دائو پر لگا کر ڈکیتوں کو پکڑ لیا

لیڈیز سے پرس چھین کر فرار ہونیوالے ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

موٹر سائیکل سوار دونوں ڈاکو لیڈیز سے پرس چھین کر فرار ہوئے تھے

ڈکیت راستہ بھول جانے کے باعث بند گلی میں داخل ہوئے جس پر شہریوں نے دبوچ لیا

علاقہ مکینوں نے خاتون سے چھینا گیا پرس پولیس کے حوالے کر دیا

شہریوں نے دونوں ڈکیتوں کو پکڑنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا

دونوں ڈکیت ڈھوک چراغ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں،پولیس زرائع

دونوں ڈاکوئوں کو تھانہ سٹی پولیس نے اپنی تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی

تھانہ سٹی پولیس نے دونوں ڈکیتوں سے موٹر سائیکل اور دیگر اشیاء برآمد کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں