مسلم لیگ نون نے 5 سال کی نااہلی کی سزا قبول کرنے والے دانیال عزیز کو احسن اقبال کے خلاف بیان دینے پر پارٹی ٹکٹ دے محروم کردیا جبکہ لینڈ مافیا کے بد نام زمانہ نعیم اعجاز کو بھاری فنڈ لیکر ٹکٹ دے دیا

‏مسلم لیگ نون نے 5 سال کی نااہلی کی سزا قبول کرنے والے دانیال عزیز کو احسن اقبال کے خلاف بیان دینے پر پارٹی ٹکٹ دے محروم کردیا جبکہ لینڈ مافیا کے بد نام زمانہ نعیم اعجاز کو بھاری فنڈ لیکر ٹکٹ دے دیا

مسلم لیگ ن کا ٹکٹ نہ ملنے پر دانیال عزیز کا پارٹی سے بغاوت کا اعلان
دانیال عزیز کا پارٹی کا فیصلہ قبول کرنے سے انکار،،، این اے 75 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑوں گا، انجان آدمی کو ٹکٹ دے دیا گیا، دانیال عزیز
‎#danyalaziz ‎#PMLN ‎#Election2024


وزیرآباد جنرل الیکشن 2024 ن لیگ نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

وزیرآباد ن لیگ کے پرانے ٹکٹ ہولڈر فارغ

وزیرآباد ن لیگ نے حلقہ پی پی 35 اور پی پی 36 میں دونوں نئے امیدوار میدان میں اتار دئے

وزیرآباد ن لیگ نے حلقہ پی پی 35 سے وقار احمد چیمہ اور پی پی 36 سے عدنان افضل چٹھہ کو امیدوار کے لئے ٹکٹ جاری کر دی

وزیرآباد ن لیگ نے این اے 66 کے لئے سابق ایم این اے ڈاکٹر نثار چیمہ کو ٹکٹ جاری کر دی

وزیرآباد دونوں سابق ایم پی ایز بیگم طلعت شوکت اور عادل بخش چٹھہ ن لیگ کی ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام۔

سیالکوٹ مسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی ٹکٹ کنفرم

سیالکوٹ این اے 71 سے خواجہ محمد آصف کی ٹکٹ کنفرم

سیالکوٹ پی پی 47 سے منشاء اللہ بٹ کی ٹکٹ کنفرم

سیالکوٹ پی پی 51 سے ذیشان رفیق کی ٹکٹ کنفرم

سیالکوٹ پی پی 53 سے رانا عبدالستار کی ٹکٹ کنفرم

سیالکوٹ چوہدری ارمغان سبحانی این اے 70

سیالکوٹ پی پی 44 سے رانا عارف اقبال ہرناہ

سیالکوٹ پی پی سے 45 چوہدری طارق سبحانی کی ٹکٹ کنفرم

سیالکوٹ پی پی 52 سے چوہدری ارشد جاوید ورائچ سے کنفرم

سیالکوٹ علی زاہد خان کی این اے 72 سے ٹکٹ کنفرم

سیالکوٹ نوشین افتخار کی این اے 73 سے ٹکٹ کنفرم

سیالکوٹ رانا شمیم احمد کی خاں این اے 74 سے ٹکٹ کنفرم
شورکوٹ کینٹ مسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی ٹکٹ کنفرم

شور کوٹ کینٹ این اے 110مولانا محمد آصف معاویہ سیال کی ٹکٹ کنفرم


شورکوٹ کینٹ پی پی 129 سے چوہدری خالد غنی کی ٹکٹ کنفرم

ڈسکہ
مسلم لیگ ن نے حلقہ این اے 73 پی پی50 اور پی پی 51 سے ٹکٹ کنفرم کردئیے
ڈسکہ

این اے 73 سے سیدہ نوشین افتخار کو ٹکٹ دیا گیا

ڈسکہ
پی پی 51 سے سابق ایم پی اے میاں ذیشان رفیق کو ٹکٹ دیا گیا
مسلم لیگ ن نے فیصل آباد ڈویژن کے ٹکٹ ہولڈرز کے ناموں کی فہرست جاری کر دی
ن لیگ نے فیصل آباد سے طلال چودھری کو ٹکٹ جاری نہیں کیا
فیصل آباد ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 94 سے مہر شاہ بہرام 95 سے محمد الیاس

فیصل آباد ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 محمد ثقلین انور سپرا 99 محمد شعیب ادریس

فیصل آباد ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی102 سے جعفر علی 103 سے محمد صفدر شاکر

فیصل آباد ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 104 ست عارف محمود گل 105 ست راؤ کاشف رحیم خان

فیصل آباد ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 107 خالد پرویز گل 108 سے محمد اجمل

فیصل آباد ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 109 سے چوہدری ظفر اقبال ناگرا111 سے چوہدری فقیر حسین ڈوگر

فیصل آباد ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 113 سے علی عباس خان 114 سے شیخ محمد یوسف

فیصل آباد ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 115 سے محمد طاہر پرویز116 سے محمد احمد شہریار

فیصل آباد ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی117 سے ملک محمد نواز 118 سے شیخ اعجاز احمد

فیصل آباد ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 110 سے مہر حامد رشید 112 سے اسرار احمد خاں

فیصل آباد ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی119 سے عقبہ علی 120 سے عبدلقدیر علوی

فیصل آباد ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی121 سے امجد علی 121 سے کرنل ریٹائرڈ محمد یاقوب

فیصل آباد ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 123 سے نازیہ راحیل 124 سے قطب علی شاہ

فیصل آباد ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 125 سے فیصل صالح حیات 126 سے مہر محمد اسلم بھروانہ

فیصل آباد ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی128 سے خالد محمد 129 سے خالد غنی

فیصل آباد ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی130 سے امیر عباس 131 سے فیصل حیات کے نام فائن
مسلم لیگ ن نے فیصل آباد ڈویژن کے ٹکٹ ہولڈرز کے ناموں کی فہرست جاری کر دی

فیصل آباد ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 102 سے چوہدری عابد شیر علی 103 سے حاجی محمد اکرم انصاری

فیصل آباد ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 104 سے راجہ ریاض احمد 105 سے چوہدری خالد جاوید

فیصل آباد ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 106 سے محمد جنید انورچوہدری107 سے چوہدری اسد الرحمن

فیصل آباد ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 سے مخدوم سید فیصل صالح حیات 110 سے محمد آصف معاویہ

فیصل آباد ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 93 سے سید رضا بخاری 94 سے قیصر احمد شیخ

فیصل آباد ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 95 سے آزاد علی تبسم 97 سے علی گوہر خان

فیصل آباد ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 98 سے چوہدری محمد شہباز بابر 99 سے محمد قاسم فاروق

فیصل آباد ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100 رانا ثنا اللہ101 سے عرفان منان
مسلم لیگ ن کی جانب سے لاہور ڈویژن کے ناموں کی فہرست جاری

لاہور ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 سے سعد وسیم شیخ 133 سے رانا اسحاق خان

لاہور ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 134 سے رانا محمد حیات خان 111 سے محمدچوہدری برجیز طاہر

لاہور ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 112 سے ڈاکٹر شزرامنصب علی خان 113 ست احمد عطیق انور

لاہور ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 114 سے رانا۔تنویر حسین 115 سے میاں جاوید لطیف

لاہور ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 116 سے سردار محمد عرفان ڈوگر کے نام شامل
لاہور ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 143 سے ممتاز محمود خان 144 سے چوہدری سجاد حیدر

لاہور ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 176 سے چوہدری محمد الیاس خان 177 محمد نعیم صفدر

لاہور ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 178 سے ملک احمد سعید خان 179 سے ملک محمد احمد خان

لاہور ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 181 سے
شیخ الاولدین 182 محمد انور

لاہور ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 183 سے رانا سکندر حیات 184 سے رانام محمد محمد اقبال خان

لاہور ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 132 سے میاں اعجاز حسین بھٹی 133 ست رانا محمد ارشد

لاہور ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 134 سے مہر کاشف 135 سے آغا حیدر علی خان

لاہور ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 136 سے محمد حسن ریاض 137 سے محمد ارشد

لاہور ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 138 سے پیر محمد اشرف رسول 139 سے رانا تنویر حسین

لاہور ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 140 سے میاں عبد الرؤف 141 امجد لطیف

لاہور ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 142 سے محمود الحق کے نام شامل
مسلم لیگ ن نے ساہیوال ڈویژن کے امیدواروں کا اعلان کردیا

ساہیوال ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 141 سے سید عمران احمد شاہ ، 142 سے چوہدری محمد اشرف

ساہیوال ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 134 سے ندیم عباس ، 136 سے ریاض الحق

ساہیوال ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 137 سے راؤ محمد اجمل خان 138 سے محمد معین وٹو

ساہیوال ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 139 سے احمد رضا مانیکا 140 سے رانا ارادت شریف کے نام شامل
ساہیوال ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی198 سے ولائت شاہ 199 سے قاسم ندیم

ساہیوال ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی200 محمد ارشد ملک 201 سے نوید اسلم خان

ساہیوال ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 185 سے جاوید الاولدین 192 سے غلام رضا

ساہیوال ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 190 سے میاں یاور زمان 191 سے میاں محمد منیر

ساہیوال ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی186 سے سید عاشق حسین کرمانی 189 سے علی عباس

ساہیوال ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی187 چوہدری افتخار 188 سے نورالمین وٹو

ساہیوال ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی197 سے سردار منصب علی ڈوگر195 سے کاشف علی

ساہیوال ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 196 سے فرخ جاوید کا نام فہرست میں شامل
ڈسکہ
پی پی 50 سے چوہدری محمد نوید اشرف امیدوار ہوں گے

پسرور این اے 72 میں علی زاہد خان کو پاکستان مسلم لیگ ن کی باقاعدہ ٹکٹ جاری کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری

پسرور ۔ مسلم لیگ (ن) نے پسرور سے رانا لیاقت علی بھلور کی پی پی 48 کی ٹکٹ کنفرم

پسرور ۔ رانا محمد افضل کی پی پی 49 میں ٹکٹ کنفرم کر دی ۔ نوٹیفیکیشن جاری

سرائے عالمگیر :مسلم لیگ( ن ) نے اپنے امیدوار میدان میں اتار دیے

سرائے عالمگیر : مسلم لیگ (ن) نے پی پی 27 سے ملک محمد حنیف اعوان کا ٹکٹ کنفرم کردیا

سرائےعالمگیر : مسلم لیگ (ن) نے این اے 62 سے چوہدری عابد رضا کوٹلہ کا ٹکٹ کنفرم کردیا
نوٹیفیکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں