کشمور/ مغوی پر تشدد ویڈیو وائرل
3 روز گزرنے کے باوجود 3 قبل نائچ گوٹھ کے قریب سے اغوا ہونے والے 9 ٹرک ڈرائیوروں اور کلینڈر کی بازیابی نہیں ہو سکی ہے
2 روز سے جاری پولیس اور رینجرز کے مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن کے باوجود کوئی بڑی کامیابی نہیں مل سکی ہے ڈاکو نے بے خوف ہو کر حکومتی رٹ کو چیلنج کرتے ہوئے مغوی پر بدترین تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی ہے
تشدد زدہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں میں خوف حراس پھیلا گیا ہے
ذرائع کے مطابق ڈاکوں نے 9 ٹرک ڈرائیوروں اور کلینڈر کی بازیابی کے لیے 9 کروڑ تاوان طلب کر رکھا ہے
ایک طرف کچے کے علاقے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن تو دوسری طرف ڈاکوؤں بے خوف ہو کر دھندناتے پھر رہے ہیں