استاد العلماعلامہ شیخ محسن نجفی سینکڑوں تعلمی اداروں کے بانی تھے علامہ شیخ محسن نجفی اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے

استاد العلماعلامہ شیخ محسن نجفی سینکڑوں تعلمی اداروں کے بانی تھے

علامہ شیخ محسن نجفی اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے..
محسن ملت،مفسرقرآن علامہ شیخ محسن نجفی وفات پاگئے

علامہ شیخ محسن نجفی سینکڑوں فلاح عامہ کے منصوبوں کے سرپرست تھے

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا علامہ شیخ محسن نجفی کی وفات پر اظہار افسوس
سابق ممبراسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخارحسین نقوی کا علامہ شیخ محسن نجفی کی وفات پردکھ کا اظہار

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کے انتقال پر اظہار تعزیت۔

اسپیکر قومی اسمبلی کی علامہ شیخ محسن نجفی کی دینی اور فلاحی خدمات کو خراج تحسین ۔

علامہ شیخ محسن نجفی اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے، اسپیکر قومی اسمبلی

مرحوم کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء تادیر پر نہیں ہو سکے گا، راجہ پرویز اشرف

علامہ شیخ محسن نجفی کی دینی اور فلاحی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی کی علامہ شیخ محسن نجفی کے اہلخانہ کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔

اسپیکر کی اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا۔

مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی کا نماز جنازہ کل نماز ظہرین کے بعد جی نائن ٹو جامعہ الصادق میں ادا کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں