سان فرانسسکو میں 28 جنوری کو خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم سکھ فار جسٹس نے ریفرنڈم سے قبل سان فرانسسکو میں اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا بھارت سے آئی ہوئی این آئی اے کی ٹیم کے سان فرانسسکو میں انڈین قونصلیٹ کے دورے کے موقع پر سکھ فار جسٹس کا احتجاج

سان فرانسسکو میں 28 جنوری کو خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم

سکھ فار جسٹس نے ریفرنڈم سے قبل سان فرانسسکو میں اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا

بھارت سے آئی ہوئی این آئی اے کی ٹیم کے سان فرانسسکو میں انڈین قونصلیٹ کے دورے کے موقع پر سکھ فار جسٹس کا احتجاج

سکھوں نے بھارتی قونصلیٹ کا محاصرہ کرلیا، سینکڑوں سکھ گاڈیوں کی ریلی کے ذریعے احتجاج کرنے بھارتی قونصلیٹ پہنچے تھے

ریلی میں شامل ایک فلوٹ پر مقتول اندرا گاندھی کے ساتھ انھیں قتل کرنے والے سکھوں کی تصاویر بھی نمایاں تھیں

بھارت ایک عرصہ سے سکھوں کو آزادی کے حصول سے روکنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، سکھ رہنما گرپرونت سنگھ پنوں

مودی نے کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کو قتل کی نئی لہر کو ہوا دی ہے، گرپتونت سنگھ پنوں

تاریخ گواہ ہے کہ سکھوں نے ہمیشہ اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا جواب دیا ہے، گرپتونت سنگھ پنوں

تشدد ہمیشہ تشدد کو ہی جنم دیتا ہے، گرپتونت سنگھ پنوں

سکھوں نے اپنے آزاد وطن کے حصول کیلئے بُلٹ کی بجائے بیلٹ کا انتخاب کیا ہے، گرپتونت سنگھ پنوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں