111

پی آئی اے کی 3 خصوص پروازیں ویکسین لانے کے لئے بیجنگ پہنچ گئیں۔ 10 لاکھ ویکسین لے کر اتوار کو واپس پہنچیں گے۔ ہر مشکل وقت میں PIA اپنی قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی آئی ہے۔ CEO PIA

*پی آئی اے کے ایک ہی دن میں 3 خصوصی طیارے کوویڈ 19 ویکسین لینے چین پہنچ گئے*

*ٌٌٌٌ پی آئی اے کی تین خصوصی پروازیں پاکستان کوڈ -19 ویکسین لانے کے لئے بیجنگ پہنچ گئیں۔

* خصوصی طیاروں پر ویکسین کی لوڈنگ کا کام شروع

* تین بوئنگ 777 طیارے دس لاکھ ویکسین لے کر اتوار کو واپس پہنچیں گے۔

* ملک میں جاری کرونا کے بحران پر قابو پانے کیلئے ویکسین کی درآمد تیز کردی گئی ہے۔

* این سی او سی اور این ڈی ایم اے کے ایماء پر پی آئی اے کے تین طیاروں کی یکے بعد دیگرے روانگی

* کرونا کی ممکنہ تیسری اور مہلک تر لہر سے نمٹنے کیلئے تمام حکومتی اداروں نے کام تیز کردیا

* ہر مشکل وقت میں پی آئی اے اپنی قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی آئی ہے۔ سی ای او پی آئی اے

* کرونا ایک عالمی بحران ہے اس سے بچاو کیلئے مل کر اقدامات کرنے ہوں گے ۔ ائیر مارشل ارشد ملک

* پی ائی اے اس سلسلے اپنا قومی کردار ادا کرتی رہے گی ۔ سی ای او ارشد ملک


*ٌٌٌٌ

پی آئی اے کی تین خصوصی پروازیں پاکستان کوڈ -19 ویکسین لانے کے لئے بیجنگ پہنچ گئیں۔
* خصوصی طیاروں پر ویکسین کی لوڈنگ کا کام شروع
* تین بوئنگ 777 طیارے دس لاکھ ویکسین لے کر اتوار کو واپس پہنچیں گے۔
* ملک میں جاری کرونا کے بحران پر قابو پانے کیلئے ویکسین کی درآمد تیز کردی گئی ہے۔
* این سی او سی اور این ڈی ایم اے کے ایماء پر پی آئی اے کے تین طیاروں کی یکے بعد دیگرے روانگی
* کرونا کی ممکنہ تیسری اور مہلک تر لہر سے نمٹنے کیلئے تمام حکومتی اداروں نے کام تیز کردیا
* ہر مشکل وقت میں پی آئی اے اپنی قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی آئی ہے۔ سی ای او پی آئی اے

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں