راولپنڈی تھانہ چونترہ کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد کی ہلاکت واقعے کا مقدمہ 5 نامزد جبکہ 3 نامعلوم افراد کے خلاف درج

راولپنڈی/فائرنگ

تھانہ چونترہ کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد کی ہلاکت کا معاملہ

تھانہ چونترہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ 5 نامزد جبکہ 3 نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا

مقدمے میں نعیم سلطان، عمر اقبال، شیر علی، ارشمان اور وسیم سلطان کو نامزد کیا گیا

مسلح ملزمان نے کہچری جاتے ہوئے مقتولین پر فائرنگ شروع کر دی، مقدمہ

ملزمان نے مقتولین کی گاڑی کے دونوں اطراف سے اندھا دھند فائرنگ کی، مقدمہ

مقتولین اور ملزمان کے درمیان قتل کے مقدمے پر دشمنی چلی آرہی تھی

ملزمان کے فائرنگ سے عاطف، شجاع یونس، انابیہ، تابندہ قتل ہوئے، مقدمہ

فائرنگ سے مقتولین کے ساتھی ثاقب اور فلک شیر شدید زخمی ہوئے، مقدمہ..
راولپنڈی

چونترہ کے علاقے میں گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ کا معاملہ

فائرنگ سے شدید زخمی ہونیوالا ایک اور شخص ہسپتال میں چل بسا،پولیس

زخمی ثاقب کا علاج بے نظیر بھٹو ہسپتال میں جاری تھا،پولیس

افسوسناک واقعے میں جانبحق ہونیوالوں کی تعداد 5ہو گئی

آج صبح پرانی دشمنی پر ملزمان نے گاڑی میں سوار مخالفین کو نشانہ بنایا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں