جامشورو۔انڈس ہاٸی وے 55 پر مانجھند کے قریب ایمبولنس اور ٹرک میں خوفناک تصادم پیچھے سے آنے والی کار بھی اہمبولنس سے جاٹکراٸی۔
جامشورو۔حادثہ مین عورت سمیت دو افرد جانبحق چار افراد شدید زخمی ہوگٸے۔
تصادم کے نتیجے میں نوازٸیذہ بچی سمیت خاتون اور ایمبولنس ڈراٸیور جاوید بلیدی بھی جاں بحق۔
ایمبولنس لاڑکانہ سے ڈیلیوری کے بعد نوازٸیدہ بچی اور ماں کو طبی امداد کےلٸے کراچی لے جارہی تھی
حادثہ میں ایمبولنس مکمل تباہ ہوگٸی۔واقعہ کے بعد مقامی افراد ریسکو کےلٸے پہنچ گٸے۔
موٹروے پولیس اور ریسکو ٹیم بروقت موقع پر پہنچنے پر اھل علاقہ کا موٹروے پولیس کے خلاف احتجاج
مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں اور فوتیوں کو تعلقہ ہسپتال مانجھند منتقل کیا گیا ہے۔