2 روز اغوا ہونے والے ڈرائیور اور کلینڈر کی ڈاکوؤں نے ویڈیو وائرل کر دی ڈاکوں نے ڈرائیور اور کلینر کی بازیابی کے لیے 2 کروڑ تاوان طلب کر رکھا ہے

کندھ کوٹ / ڈاکووں نے ویڈیو بنا کر وائرل کر دی
2 روز قبل نائچ گوٹھ کے مقام سے اغوا ہونے والے ڈرائیور اور کلینڈر کی ڈاکوؤں نے ویڈیو وائرل کر دی

ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے ڈاکو ٹرک ڈرائیور اور کلینڈر کو تشدد کر رہے ہیں
تشدد زدہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں میں خوف کی لہر
ذرائع کے مطابق ڈاکوں نے ڈرائیور اور کلینر کی بازیابی کے لیے 2 کروڑ تاوان طلب کر رکھا ہے
ایک طرف کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن تو دوسری طرف ڈاکوؤں کی پکے میں کارروائیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں