اس وقت کی بڑی خبر سامنے آہ رہی ہے
عمرکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنر مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے کی وڈیو سامنے آہ گئی
کھاد مافیاز اور پیٹرول پمپ سے اسسٹنٹ کمشنر عمرکوٹ کے ناجائز پئسے بٹورنے کی وڈیو منظر عام پر آگئی اسسٹنٹ کمشنر شعبان شیخ کا پیٹرول پمپ کے پرائیویٹ آفیس میں رشوت لیتے ہوئے نظر آہ رہے ہیں وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر عمرکوٹ بھاری رقوم وصول کر رہے ہیں مختلف پیٹرول پمپس اور دکانداروں سے رشوت لینے کی شکایات ڈی سی آفیس موصول، اسسٹنٹ کمشنر شعبان شیخ پر محکمہ ریونیو کے دستاویزات میں ہیرا پھیری، پرائس کنٹرول ٹریڈ مافیا کو آزاد کرنے اور کھاد کی بلیک مارکیٹنگ میں مبینہ ملوث ہونے کا بھی الزام ہہے
نگران حکومت کے دوران عمرکوٹ میں شعبان شیخ کی بطور اسسٹنٹ کمشنر پہلی پوسٹنگ ہے
واضع رہے کہ اے سی عمرکوٹ شعبان شیخ کو عام انتخابات میں پی ایس 50 پر آر او تعینات کر دیا گیا ہے
بلکل صحیح بات اسسٹنٹ کمشنر عمرکوٹ مجھ سے رشوت کی مد میں 25 ہزار مانگ رہے تھے میں نے مجبورن 15 ہزار نقد دیئے ۔علی پیٹرول پمپ مینجر نرمل کا بیان
اسسٹنٹ کمشنر ہمارے پمپ پر دو مرتبہ آئے اس سے پہلے جب آئے تو چالان کی مد میں پیسے لیئے لیکن ہمیں چالان نہیں دیا۔ پمپ مینجر
دوسری مرتبہ آئے تو کہا کہ تمہاری میٹینس صحیح نہیں ہے اس لیئےہمیں پیسے دو ورنہ کاروائی ہوگی ۔پمپ مینجر کا اعترافی بیان