انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان برطانیہ کے سالانہ انتخابات میں چوہدری محمد بشیر صدر ،حافظ ادیب مشتاق جنرل سیکرٹری، مرزا زاہد سینیئر نائب صدر اور آصف قریشی چیئرمین مجلس عاملہ منتخب

مبارکاں ۔۔۔
انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان برطانیہ کے سالانہ انتخابات میں چوہدری محمد بشیر صدر ،حافظ ادیب مشتاق جنرل سیکرٹری، مرزا زاہد سینیئر نائب صدر اور آصف قریشی چیئرمین مجلس عاملہ منتخب۔

(برطانیہ )انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان برطانیہ کے برائے سال 2024 کے انتخابات مکمل ہونے کے بعد درج ذیل ممبران کو نئے عہدے دیے گئے ہیں۔
چوہدری بشیر- صدر (گلاسگو)
حافظ ادیب مشتاق- جنرل سیکریٹری ( بریڈفورڈ)
زاہد مرزا – سینئر نائب صدر (بریڈفورڈ)
آصف قریشی – چیئرمین مجلس عاملہ۔ (لیڈز)
اویس کیانی – نائب صدر (بریڈفورڈ)
صفدر بخاری – نائب صدر (لیوٹن)
وسیم کاظمی – نائب صدر(لندن)
محمد سعید – فنانس سیکرٹری (بریٍڈفورڈ)
ملک فاروق – انفارمیشن سیکرٹری (بریڈفورڈ)
مقدس مجید – جوائنٹ سیکرٹری (مانچسٹر)
خالد پرویز – ایڈیشنل جنرل سیکرٹری۔ (ایڈنبرا اسکاٹ لینڈ)
راجہ واجد – فوکل پرسن (راچڈل)
انیلہ اسلم- سیکرٹری برائے تقریبات۔ ( بریڈفورڈ)
مجلس عاملہ کے ارکان
افتخار پوٹھی (بریڈفورڈ)،
کرن خان. (اولڈھم)،
کشور عباسی (برمنگھم )
اشعرآزاد (بریڈفورڈ)
شگفتہ اختر (نونٹگھم)
وسیم ہاشمی. (برسٹل ویلز)
واجد ملہوترہ (برمنگھم )
ملک خالد وارثی (گلاسگو اسکاٹ لینڈ )
ممبران مجلس عاملہ منتخب ہو ئے ہیں۔

ممبران سپریم کونسل:
غلام حسین اعوان(چیئرمین)لندن
محمد ادریس ۔(بریڈفورڈ)
تنویر بخاری. (برسٹل )
قاضی کامران ( بریڈفورڈ)
راجہ خاور بشیر. ( برمنگھم)
راجہ زاہد۔ (ڈڈلی برمنگھم)

الیکشن کمیشن کے فرائض حافظ محمد آزاد اور طاہر خان صاحب نے انجام دیے۔
اس سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں ممبران سپریم کونسل انٹرنیشنل جرنلسٹلس کونسل آف پاکستان برطانیہ محمد ادریس، غلام حسین اعوان اور تنویر بخاری نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں باہمی مشاورت کے بعد قاضی کامران، راجہ خاور بشیر اور راجہ زاہد کو سپریم کونسل میں شامل کیا گیا ہے۔ وقار بابر مغل کو متفقہ طور مرکزی چیئرمین انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان (یوکے) توثیق کی گئی ۔

الیکشن میں ایک پینل نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جس کے نتیجے میں تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب قرار پائے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں