موبائل ٹریسنگ سے ڈکیتی کا ملزم حسیب گرفتار کرنے کیلئے اڈا ہری مائینر پر چھاپہ گرفتار ملزم کا جرم پوچھا تو جھگڑا ہوگیا جھگڑے میں ایک پولیس اہلکار  زخمی ہوگیا

میلسی : تھانہ لڈن پولیس کی بغیر ایس او پیز کے پرائیویٹ گاڑی پر کاروائی
موبائل ٹریسنگ سے ڈکیتی کا ملزم حسیب گرفتار کرنے کیلئے اڈا ہری مائینر پر چھاپہ
اہل علاقہ کے لوگوں نے پولیس پارٹی سے گرفتار ملزم کا جرم پوچھا تو جھگڑا ہوگیا
جھگڑے میں ایک پولیس اہلکار  زخمی ہوگیا

اہل علاقہ کے لوگوں کا ملزم کے جرم بارے پوچھنا اہل علاقہ کیلئے جرم بن گیا

تھانہ سٹی میلسی، تھانہ مترو ، تھانہ صدر اور تھانہ لڈن پولیس کی جانب سے مشترکہ کاروائی
موضع روہلہ، 1 ایم اور ہری مائنر پر متعدد گھروں کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال
2 وکلاء سمیت کئی شہری گرفتار لیئے گئے،
پولیس نے  سرکارِ کار میں مداخلت کا 50 سے زائد شہریوں پر مقدمہ درج کرلیا
جبکہ دوسری جانب میلسی وکلاء بار نے پولیس گردی قرار دیتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں