کابل : سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی نائب صدر مولانا عبدالکبیر سے ملاقات افغان وزیر خارجہ مولوی امیر متقی ، مولوی عبد الطیف منصور ودیگر موجود

کابل : سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی نائب صدر مولانا عبدالکبیر سے ملاقات

افغان وزیر خارجہ مولوی امیر متقی ، مولوی عبد الطیف منصور ودیگر موجود

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ کابل افغانستان پہنچ گئے ۔ترجمان اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پارٹی رہنماؤں پر مشتمل اعلی سطحی وفد بھی ہے ۔خطے سمیت امن وامان کی صورتحال پر بات چیت ہوگی
جے یو آئی وفد میں مولانا عبدالواسع ،مولانا صلاح الدین ،مولانا جمال الدین اور مولانا سلیم الدین شامزئی شامل ہیں
وفد میں مولانا کمال الدین ،مولانا ادریس ،مولانا امداد اللہ اور مفتی ابرار شامل ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں