پیپلز پارٹی نے الیکشن کیلئے امیدوراں فائنل کردیئے سندھ سے قومی اسمبلی کیلئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سابق صدر آصف علی زرداری الیکشن میں حصہ لیں گے

الیکشن 2024

پیپلز پارٹی نے الیکشن کیلئے امیدوراں فائنل کردیئے

سندھ سے قومی اسمبلی کیلئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سابق صدر آصف علی زرداری الیکشن میں حصہ لیں گے

چیئرمین بلاول بھٹو زرادری لاڑکانہ این اے 194 سے الیکشن لڑیں گے

آصف علی زرداری این اے 207 شہید بینظر آباد سے الیکشن میں حصہ لیں گے

سابق ایم این اے خورشید شاہ 201 سکھر ، شازیہ ماری سانگھڑ این اے 209 سے الیکشن میں حصہ لیں گی

کراچی سے این اے 230 سے آغا رفیع اللہ، این اے 231 عبدالحکیم بلوچ

کیماڑی این اے 242 قادر مندوکیل اور این اے 243 قادر پیٹل حصہ لیں گے

نبیل گبول این اے 239 سے الیکشن لڑیں گے

جام عبدالکریم جوکھیو این اے 229 سے الیکشن میں حصہ لیں گے

دادو این اے 227 عرفان لغاری

این اے 228 رفیق احمد جمالی پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے

*الیکشن 2024*

صوبائی اسمبلی کیلئے بھی امیدواروں کے نام فائنل کردیئے

صوبائی اسمبلی میں پیپلز پارٹی میں بیشتر پرانے چہرے ہیں

سابق سی ایم سندھ مراد علی شاہ پی ایس 77 جامشورو سے الیکشن لڑیں گے

پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور لاڑکانہ پی ایس 10 سے الیکشن میں حصہ لیں گی

سابق صوبائی شرجیل انعام حیدرآباد پی ایس 61 , سابق صوبائی وزیر نثار شاہ پی ایس 25 سکھر سے الیکشن میں حصہ لیں گے

اسپیکر صوبائی اسمبلی آغا سراج درانی پی ایس 9 شکارپور

سابق صوبائی وزیر امیتاز شیخ پی ایس 7 شکارپور، سابق صوبائی وزیر سردار شاہ پی ایس 49 عمر کوٹ

تمور تالپور پی ایس 51 عمر کوٹ ارباب لطف اللہ پی ایس 55 تھر پارکار

مخدوم محبوب زمان پی ایس 86 ,میٹاری ، محمد بخش پی ایس 20 گھوٹکی سے الیکشن میں حصہ لیں گے

سابق ایم این اے نوید ڈھیرو صوبائی اسمبلی کے حقلہ پی ایس 40 سانگھڑ سے الیکشن میں حصہ لیں گے

ضیاالنجار پی ایس 35 نوشہرو فیروز ، سابق صوبائی وزیر غذرہ پیچوھو پی ایس 36 شہید بینظیر آباد سے الیکش. میں حصہ لیں گی

پارس ڈیروں پی ایس 43 سانگھڑ ، ہری رام کشوری لال پی ایس 45 میرپورخاص ، جام خان شورو پی ایس 60 حیدر آباد سے الیکشن لڑیں گے

پیر مجیب پی ایس 82 دادو پی ایس 80 سے عبدالزیز جونیجو پی ایس 81 دادو سے فیاض بٹ ، پی ایس 83 سے سعید صالح شاہ جیلانی پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے

پی ایس 105 سے سابق صوبائی وزیر سعید غنی کراچی ایسٹ ، سعید نجم عالم پی ایس 110 ساوتھ سے الیکشن لڑیں گے

ِیوسیف بلوچ پی ایس 84 ملیر ، ساجد جوکھیو پی ایس 85 ملیر محمود عالم جاموٹ پی ایس 87 ملیر سے الیکشن میں حصہ لیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں