اوکاڑہ میں ایل بی ڈی سی پل فیصل آباد روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار ایک نوجوان جانبحق ہو گیا جبکہ خاتون اور مرد شدید زخمی ہو گئے پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

اوکاڑہ میں ایل بی ڈی سی پل فیصل آباد روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار ایک نوجوان جانبحق ہو گیا جبکہ خاتون اور مرد شدید زخمی ہو گئے پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

اوکاڑہ میں ایل بی ڈی سی پل فیصل آباد روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار ایک نوجوان جانبحق ہو گیا جبکہ خاتون اور مرد شدید زخمی ہو گئے اطلاع ملنے پر کی موٹر بائیک سروس اور ایمبولینسز جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ جانبحق ہونے والے شخص کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد مقامی پولیس کے حوالے کر دیا جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت ثناء اللہ کے نام سے ہوئی جو کہ 33 ٹو ایل اوکاڑہ کا رہائشی بتایا جاتا ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر کے کارروائی کا آغاز کردیا عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ثناء اللہ نامی شخص کی ناگہانی موت پر علاقہ میں فضا سوگوار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں