پنڈیگھیب، ملہوالی روڈ کنٹ موڑ کے قریب کار اور ٹریلر میں تصادم، 1 شخص جاں بحق 5 زخمی

حصیل پنڈیگھیب، ملہوالی روڈ کنٹ موڑ کے قریب کار اور ٹریلر میں تصادم، 1 شخص جاں بحق 5 زخمی

تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈیگھیب کے علاقے ملہوالی روڈ کنٹ موڑ کے قریب کار اور ٹریلر کے درمیان تصادم، جس کے نتیجے میں کار میں سوار عابد حسین ولد لال خان موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 2 ایمبولینسز جائے حادثہ پر پہنچ گئیں لاش اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال پنڈیگھیب منتقل کر دیا
زخمیوں میں زوجہ عابد حسین، الیاس ولد عابد حسین، حسیب ولد عابد حسین اور 2 (بیٹیاں) دختر عابد حسین شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں