چیچہ وطنی روڈ پر سٹور پر دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی کی واردات، چار کار سوار ڈاکو5لاکھ نقدی لوٹ کر فرار،گشت پر موجود محافظ سکواڈ کے جوانوں کے تعاقب کرنے پر ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک کانسٹیبل اور ایک راہگیر شدید زخمی،زخمی ہسپتال منتقل

چیچہ وطنی روڈ پر واقع کریانہ سپر سٹور پر چار کار سوار مسلح ڈاکو 5لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہورہے تھے کہ گشت پر موجود محافظ سکواڈ کے اہلکاروں نے فرار ہونے والے ڈاکووں کا تعاقب کیا تو ڈاکووں نے کار کے اندر سے پولیس کے جوانوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر ایک کانسٹیبل عبدالحسیب اور راہگیر نوجوان راحیل شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں