لیول پلیئنگ فیلڈ معاملہ ،سپریم کورٹ توہین عدالت کیس الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ فراہم کرنے کے الزامات مسترد درخواست کو جرمانے کے ساتھ مسترد کرنے کی استدعا

لیول پلیئنگ فیلڈ معاملہ ،سپریم کورٹ توہین عدالت کیس

الیکشن کمیشن نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ فراہم کرنے کے الزامات مسترد کردئیے

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی درخواست کو جرمانے کے ساتھ مسترد کرنے کی استدعا کردی

سپریم کورٹ کے حکم پر تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقات کی گئی، جواب

ملاقات میں تحریک انصاف کو بلا تفریق لیول پلئنگ فیلڈ فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی ، جواب

الیکشن کمیشن کی جانب سے چاروں صوبوں کے ائی جیز کو ہدایات بھی جاری کی گئیں، جواب

26 دسمبر تک تحریک انصاف کی جانب سے ملک بھر میں 33 شکایات درج کروائی گئیں ، جواب

تحریک انصاف کی شکایات پر اقدامات ہدایات کی تفصیلات بھی سپریم کورٹ کو فراہم کردی گئی

تحریک انصاف کی شکایات پر ،ائی جی ،چیف سیکریٹری اور ار اوز نے عملدرآمد رپورٹس بھی جمع کروائیں ، جواب

لیول پلیئنگ فراہم نہ کرنے کے الزامات کو آر اوز کی رپورٹ کے تناظر میں مسترد کرتے ہیں ، جواب

صوبائی اسمبلیوں کیلئے 1777 میں 1398 کاغذات نامزدگی منظور کئے گئے، جواب

صوبائی اسمبلیوں کیلئے تحریک انصاف کے 379 کاغذات مسترد کئے گئے، جواب

تحریک انصاف کے امیدواران کے 76.18 فیصد کاغذات نامزدگی منظور کئے گئے،جواب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں