سابق صدر صدر آصف علی زرداری کی ملتان میں شہید ذولفقار علی بھٹو کی 96ویں یوم پیدائش کی تقریب میں شرکت کیک کاٹا یوسف گیلانی، مخدوم احمد محمود چنگیز خان جمالی، حنا ربانی کھر،شرکت

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96ویں یوم پیدائش کی تقریب سے خطاب جنوبی پنجاب کی صورتحال کا علم تھا,اسی لئے یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم پاکستان بنایاپاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے,ہم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرا متعارف کروایا,تاکہ پاکستان کی غریب خواتین کی مدد ہوسکے

2008-13ء کی حکومت کے دوران گندم اور کپاس کی سپورٹ پرائس میں اضافہ کیا,ہماری حکومت کے دوران صرف کپاس کی ایکسپورٹ 25 بلین ڈار سے زیادہ ہوگئی تھی,
پاکستان کی کل ایکسپورٹ 40 بلین ڈالر ہوگئی تھا
بدقسمتی سے ہماری حکومت کے بعد ترقی کی یہ رفتار جاری نہیں رہی,پاکستان کے عوام انتہائی مضبوط ہیں اور یہی بات ملک کا حقیقی استحکام ہے,ہماری عوام کو ہم تربیت دیں گے اور یہی چیز ہمیں فائدہ پہنچائے گ,یہ ہماری زمین ہے اور ہم اسے خوشحال بنائیں گے,شہید ذوالفقار علی بھٹو کا ریفرنس سپریم کورٹ میں بھیجا جس کی سماعت اب ہورہی ہے,,انشااللہ ہم اس میں کامیاب ہوں گے اور شہید ذوالفقار علی بھٹو معصوم ثابت ہوں گے,شہید ذوالفقار علی بھٹو کی ہر بات یاد ہے,جیل کے عملے نے مجھے شہید بھٹو کی ساری باتیں بتائی ہیں شہید بھٹو کی تمام تاریخ یاد ہے
مجھے ہر چیز کا ادراک شہید ذوالفقار علی بھٹو سے ہوا,
جنوبی پنجاب اور تمام صوبوں کو خوشحال بنائیں
عوام اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کی خدمت اپنی آخری سانسوں تک جاری رکھیں گے,

صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری کی پیپلزسیکریٹریٹ میں ہونے والی شہید ذولفقار علی بھٹو کی 96ویں یوم پیدائش کی تقریب میں شرکت
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے قائد عوام شہید ذولفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک ملتان میں کاٹا
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کی تقریب میں ہزاروں جیالوں کی شرکت، تقریب میں جئیے بھٹو ، جئیے بلاول، وزیراعظم بلاول کے پر شگاف نعرے
صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ پی پی پی کے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی، صدر پی پی پی جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود ودیگر موجود
صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ میر چنگیز خان جمالی، حنا ربانی کھر، خواجہ رضوان، نتاشہ دولتانہ، عبدالقادر شاہین، محمود حیات ٹوچی خان ودیگر بھی موجود صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کی تقریب میں خالد حنیف لودھی، ارتضیٰ محمود، راؤ ساجد و دیگر رہنماؤں نے شرکت کی
D

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ ولادت پر پیغام

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت

قائدِ عوام صرف ایک فرد یا کسی ایک جماعت کے لیڈر نہیں: بلاول بھٹو زرداری

قائد عوام ایک نظریہ، ایک تحریک اور قوم کے لیے رہنمائی کرنے والی قدآور شخصیت کے طور پر کھڑے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

قائد عوام کا ہر قدم قوم کے لیے ایک اہم اثاثہ ہے: بلاول بھٹو زرداری

قائد عوام کا ہر قدم سیاسی دور اندیشی اور پاکستان سے وابستگی کا مظہر ہے: بلاول بھٹو زرداری

متفقہ آئین دینا اور ناقابل تسخیر قومی دفاع کے لیے جوہری پروگرام شروع کرنا قائدِ عوام کے تحفے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان کو مسلم دنیا میں صف اول تک پہنچانا یا چین کے ساتھ پائیدار دوستی کی مضبوط بنیاد رکھنا بھی قائدِ عوام کا ویژن تھا: بلاول بھٹو زرداری

ملک میں پہلی بار مزدوروں و پسماندہ طبقات کو حقوق دینا اور خواتین کی تعلیم و خودمختاری کو فروغ دینا بھی قائدِ عوام کے اقدام تھے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کا قیام بھی قائدِ عوام کے سیاسی ویژن کا مظہر ہے: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے منشور ‘روٹی، کپڑا اور مکان’ پر عمل کرے گی: بلاول بھٹو زرداری

ہم قائدِ عوام کے منشور پر عمل کرکے مہنگائی، بے روزگاری اور غربت پر قابو پائیں گے: بلاول بھٹو زرداری

ہم قائدِ عوام کے نظریے کے مطابق پاکستان کو ایک خوشحال، مضبوط اور مساوات پر کھڑا ملک بنانے کے لیے پرعزم ہیں: بلاول بھٹو زرداری

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ ولادت پر پیغام

فریال تالپور کا قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 96 ویں یومِ ولادت پر خراج عقیدت

شہید بھٹو ملک کے مظلوم، پسماندہ اور محروم طبقات کے لیے امیدوں کا روشن مینار تھے: فریال تالپور

عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی یاد کو ہمیشہ اپنے دلوں میں محفوظ رکھیں گے: فریال تالپور

عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی ڈکٹیٹروں کے خلاف دلیرانہ مزاحمت کو بھی کبھی فراموش نہیں کریں گے: فریال تالپور

8 فروری کے عام انتخابات شہید بھٹو کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہو سکتے ہیں: فریال تالپور

ہمیں پاکستان کو مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کے دلدل سے نکالنے کے لیئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھ مضبوط کرنا ہوں گے: فریال تالپور

پاکستان کو خوشحالی، ترقی اور مساوات کے دور کی طرف لے جانے کے لیے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ دینا ہم سب کے لیے ناگزیر ہے: فریال تالپور

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلاشبہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی میراث کے حقیقی وارث اور علمبردار ہیں: فریال تالپور

[05/01, 11:12] +92 300 9269797: ٹکرز

[05/01, 11:17] +92 300 9269797: ٹکرز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں