لاہور اچھرہ کے علاقے بابا اعظم چوک میں واقعہ عمارت کی پانچویں منزل میں آتشزدگی 2 سے 12 سال 4 بچے جل کر جاں بحق

لاہور اچھرہ کے علاقے بابا اعظم چوک میں واقعہ عمارت کی پانچویں منزل میں آتشزدگی
2 سے 12 سال 4 بچے جل کر جاں بحق

اچھرہ کے علاقے بابا اعظم چوک میں واقعہ عمارت میں آتشزدگی

آگ عمارت کی پانچویں منزل پر لگی،،ریسکیو ذرائع

آگ لگنے کے باعث 4 بچے جاں بحق،،ریسکیو ذرائع

بچوں کی شناخت 12 سالہ ایمان،، اٹھ سالہ نور، پانچ سالہ ابراہیم اور دو سالہ اسماعیل کے نام سے ہوئی

آگ لگنے کی وجہ تاحال سامنے نی آسکی،،،ریسکیو ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں