گزشتہ شب ٹانک میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ انتہائی مطلوب دہشتگرد گل یوسف عرف طور ساتھی سمیت مارا گیا

گزشتہ شب ٹانک میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ
انتہائی مطلوب دہشتگرد گل یوسف عرف طور ساتھی سمیت مارا گیا
4 اور 5 جنوری کی درمیانی شب ٹانک میں سیکورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن

سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ

فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب دہشتگرد گل یوسف عرف طور ساتھی سمیت مارا گیا

دہشت گرد گل یوسف عرف طور دہشت گردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث تھا،آئی ایس پی آر
مقامی لوگوں نے علاقے میں امن و استحکام برقرار رکھنے میں سیکورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہا

سیکورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں