دیپالپور زمین کے تنازعہ پر سگے چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی پر فائرنگ کر دی فائرنگ سے بڑا بھائی موقع پر جاں بحق ہو گیا ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب پولیس تھانہ صدر کو اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئی
*وی او*
دیپالپور تھانہ صدر کی حدود بھومن شاہ میں سگے چھوٹے بھائی طاہر نے بڑے بھائی پر زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر دی فائرنگ کی زد میں آکر بڑا بھائی 45 سالہ رشید احمد موقع پر جاں بحق ہو گیا چھوٹے بھائی نے پسٹل کے دو فائر کھولے جو کہ بڑے بھائی کے سر میں لگنے سے موقع پر ہی جاں ہو گیا ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس تھانہ صدر دیپالپور کو اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو تحویل میں لے کر کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دیا