روہڑی سانگی میں بس حادثہ، 3 جاں بحق، 15 سے زائد زخمی سانگی میں قومی شاہراہ پر کراچی سے لاہور جانے والی بس کو حادثہ پیش آیا ملبے سے 3 لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
کچھ لاشیں اب بھی ملبے میں پھنسی ہوئی ہیں
لاشوں کی شناخت کی تصدیق ریسکیو اہلکار بعد میں کریں گے۔
