سابق وزیر مملکت زرتاج گل کے خلاف ایک اور مقدمہ درج BMP سخی سرور میں درج ہسپتال میں نوکری کا جھانسہ دے کر رقم بٹور لی نوکری کے نام پر 5 لاکھ روپے رشوت لی

ڈیرہ غازی خان۔سابق وزیر مملکت زرتاج گل کے خلاف ایک اور مقدمہ درج BMP سخی سرور میں درج

ڈیرہ غازی خان۔سول ہسپتال میں نوکری کا جھانسہ دے کر رقم بٹور لی۔مقدمے کا متن

ظفر حسین ولد ربنواز قوم مجاور کی مدعیت میں سابق وزیر مملکت زرتاج گل کے خلاف مقدمہ درج کر ہو گیا ہے۔

ظفر حسین کے مطابق زرتاج گل کو سول ہسپتال میں نوکری کے لیے پانچ لاکھ روپے رشوت دی تھی سابق وزیر مملکت زرتاج گل نے پانچ لاکھ روپے رشوت لینے کے باوجود سول ہسپتال میں نوکری نہیں لگوائی
نوکری نہ ملنے پر زرتاج گل نے پانچ لاکھ روپے واپس دینے سے انکار کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں