الیکشن ٹریبیونل نے سردار اختر مینگل کے کاغزات نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرنگ افسر کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے سردار اختر جان مینگل کو انتخاب لڑنے کی اجازت دے دی

بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے این اے 264 کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت اپیل پر سماعت جسٹس ہاشم نے کی یریٹرننگ افسر اختر مینگل کے کاغذات پر اقامے کا اعتراض ہونے پر کاغذات مسترد کئے ہیں، وکیل سردار اختر مینگل
جسٹس ہاشم کاکڑ نے دلائل سننے کے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو این اے 264 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں