صادق آباد ایک ماہ سے اغوا،دو نوجوان تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔اغوا کاروں نے زنجیروں سے جکڑ کر تشدد کرنے کی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل کر دیں۔

صادق آباد :تھانہ کوٹ سبزل کی حدود کے رہائشی دو نوجوان ایک ماہ سے اغوا،دونوں نوجوان عبدالواحد اور عاصم تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔اغوا کاروں نے زنجیروں سے جکڑ کر تشدد کرنے کی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل کر دیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کے ڈاکوؤں نے مغویوں کے بال اور دھاڑی بھی مونڈھ دی ویڈیو میں مغوی اپنی بازیابی کے لیے اپنے اہل خانہ سے پچاس لاکھ کی ڈیمانڈ کر رہا ہے۔
جبکہ مغوی کی والدہ کا کہنا ہے ہمارے گھر کچھ نہیں ایک واحد فرد تھا کمانے والا جس کو ڈاکوؤں نے اغواء کیامغوی کی والدہ اور بچوں نے قرآن پاک اٹھا کر رحم کی اپیل کردی اہل خانہ غم سے نڈھال اعلی حکام سے نوٹس لے کر نوجوانوں کی بازیابی کا مطالبہ۔دونوں نوجوان مزدوری کے سلسلہ میں سندھ جارہے تھے وہاں سے اغواکاروں کے ہتھے چڑھ گئے۔ جبکہ پولیس کا کہنا ہے یہ واقعہ سندھ کے علاقہ میں پیش آیا ہے، پولیس

https://youtu.be/nNpx7AsVw7c?si=FTH0Sl4Jgi8whfnz

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں