پشاور:پی ٹی ائی کی رہنما ایمان طاہر کورہا کر دیا گیا،سیکورٹی ذرائع کے مطابق ایمان طاہر راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ آئی تھی،انہیں ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا،

پشاور:پی ٹی ائی کی رہنما ایمان طاہر کورہا کر دیا گیا،سیکورٹی ذرائع
ایمان طاہر راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ آئی تھی،ایمان طاہر کی پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں