بریکنگ نیوز
رات گئے پشاور ہائیکورٹ میں سماعت
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان نے پی ٹی آئی سابقہ وفاقی وزیر زرتاج گل وزیر کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی، عدالت نے پشاور پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ان کی گرفتاری سے روک دیا۔
پشاور / زرتاج گل
پشاور: رہنما تحریک انصاف زرتاج گل کی میڈیا سے گفتگو
پشاور: اس وقت الیکشن کی گہما گہمی ہے، رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل
پشاور: پتہ نہیں الیکشن لڑ رہی ہو یا کوئی جنگ، زرتاج گل
پشاور: میرے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں ، زرتاج گل
پشاور: میں آئین و قانون پر اعتماد رکھتی ہوں، زرتاج گل
پشاور: ساری فورس باہر مجھے گرفتار کرنے کھڑی ہے، زرتاج گل
پشاور: مجھے ضمانت دی جائے اور پولیس کو میری گرفتاری سے روکا جائے، زرتاج گل
پشاور: میرا گھر توڑا دیا گیا، زرتاج گل
پشاور: کوئی بھی بنچ ہمارے لئے معزز ہیں، زرتاج گل
پشاور:کسی بھہ عدالت جا سکتی ہوں، پورا ملک ہمارا ہے، زرتاج گل
پشاور:جس کورٹ کا بھی دروازہ کھٹکھائیں ہمیں انصاف دیا جائے، زرتاج گل
پشاور:جب تک ضمانت نہیں ملتی یہاں سے نہیں جاونگی،زرتاج گل
پشاور: جب میں نہیں گھبرائی ،تو ووٹرز بھی نہ گھبرائیں، زرتاج گل
پشاور: میں 9 مئی واقعات کی معافی مانگتی ہوں، زرتاج گل آبدیدہ ہوگئیں،،
زرتاج گل آج پشاور ہائی کورٹ میں رات گزارینگی
پشاور، میٹرس کمبل اور کھانا پہنچا دِیا گیا ہے، ذرائع
پشاور، خواتین اور مرد وکلاء ان کی حفاظت کے لیے پہلے سے اندر موجود
پشاور، زرتاج گل وویمن بار روم میں موجود ہیں،
پشاور ہائیکورٹ، زرتاج گل کو گرفتار کرنے کےلیے پولیس کی بھاری نفری موجود
فیصلہ کیا گیا ہے کہ خواتین کو ہائیکورٹ کے اندر بھیج کر زرتاج گل کو حرست میں لیا جائے، پولیس ذرائع