راولپنڈی
پرانی کچہری میں آگ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا ڈراپ سین
شہری کو جلانے کے واقعے میں ملوث دو ملزمان گرفتار
پولیس نے دو ملزمان مختیار اور اخلاق کو تحویل میں لے لیا
ملزمان مختیار اور اخلاق مقتول شہزاد کو ساتھ لے کر گئے اور قتل کیا، مدعی مقدمہ
مقتول شہزاد کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج
واقعہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں، پولیس