ملک میں دو سال میں دہشت گردی کے 1560 واقعات ہوئے،رپورٹ اس دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعلق رکھنے والے 593 اور 263 شہری شہید ہوئے،رپورٹ

*گزشتہ دو سالوں میں دہشت گردی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ*

ملک میں 2 سال کے دوران دہشت گردی کے 1560 واقعات ہوئے

وزارت داخلہ نے مئی 2022 سے اگست 2023 تک ملک میں دہشت گردی کے ہونے والے واقعات کی تحریری تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دیں

ملک میں دو سال میں دہشت گردی کے 1560 واقعات ہوئے،رپورٹ

اس دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعلق رکھنے والے 593 اور 263 شہری شہید ہوئے،رپورٹ

دہشت گردی کے واقعات میں سیکیورٹی فورسز کے 1365 اہلکار اور 773 دیگر افراد زخمی ہوئے،رپورٹ

سال 2022 میں دہشت گردی کے 736 واقعات ہوئے، رپورٹ

جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 227 اہلکار اور 97 دیگر شہید ہوئے، رپورٹ

520 اہلکاروں کے علاوہ 401 دیگر افراد زخمی ہوئے،رپورٹ

یکم اگست 2023 میں ملک میں دہشت گردی کے 824 واقعات ہوئے، رپورٹ

جس میں سیکیورٹی فورسز کے 366 اہلکار اور 166 دیگر افراد شہید ہوئے، رپورٹ

845 اہلکار اور 372 دیگر افراد زخمی ہوئے،رپورٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں