پشاور/پولیس چوکی حملہ ناکام
پشاور میں پولیس چوکی پر 8 دہشتگردوں کا حملہ ناکام بروقت جوابی کارروائی سے تمام فرار، تھرمل ویپن سے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنایا گیا، ایس ایس پی آپرییشنز کاشف آفتاب عباسی نے بتایا کہ تھانا ریگی ماڈل ٹاون کی حدود میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے 8 سے زیادہ شدت پسند فرار،تھرمل ویپن سے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنایا گیا، ایس ایس پی آپرییشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق
جمعہ خان خوڑ کے قریب شدت پسند حملے کے لیےپوزیشن تلاش کر رہے تھے ،علاقے میں علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا، ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی