ڈیرہ اسماعیل میں کچھ عرصہ قبل خاتون شریفاں کی بے حرمتی کرکے گھمانے والے چار افراد قتل لاشیں برآمد،

ڈیرہ اسماعیل خان: چودہوان روڑ پر سی آر بی سی نہر کے قریب سے چار افراد کی قتل شدہ لاشیں برآمد، واضح رہے کہ کچھ سال پہلے گرہ مٹہ میں شریفاں بی بی نامی خاتوں کی اپنے علاقے میں بے حرمتی کی گئی تھی اور اسے علاقے میں گھومیا گیا تھا، ذرائع کے مطابق لاشیں انہی افراد کی بتائی جا رہی ہیں جن کی شناخت ان ناموں سے ہوئی ہے
سجاول ولداحمد
عنایت اللہ ولد سجاول
نعمت اللہ ولدسیداللہ
کفایت اللہ ولداللہ وسایا
اسلم ولد فیض محمد

ڈیرہ اسماعیل خان۔
تھانہ چودہوان کی حدود گرہ مٹ میں سجاول ولد احمد۔
کفایت اللہ ولد اللہ وسایا
عنایت اللہ ولد سجاول
نعمت اللہ ولد سعید اللہ
اسلم ولد فیض محمد
کو نا معلوم افراد نے قتل کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں