ہری پور میں پہلی دفعہ خواجہ سرا صائمہ شوکت کے کاغذات بھی جانچ پرتال کے بعد منظور کر لیے گئے صائمہ شوکت نے آذاد حثییت سے الیکشن کی کمپین ڈھول کی رقص شروع

صوبائی اسمبلی حلقہ Pk 46 ہری پور میں پہلی دفعہ خواجہ سہرا صائمہ شوکت کے کاغذات بھی جانچ پرتال کے بعد منظور کر لیے گئے صائمہ شوکت نے آذاد حثییت سے الیکشن کی کمپین ڈھول کی رقص شروع کر دی پر جاری ہری پور کی عوام نے صائمہ شوکت کو کامیاب کرنے کا دعوی کر لیا
ہزارہ ڈویژن میں پہلی دفعہ خواجہ سرا بھی میدان میں آگئی ہری پور کے حلقہ پی کے 46 میں خواجہ سہرا صائمہ شوکت نے بھی اپنے کاغذات ازاد حیثیت سے جمع کروائے جو جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لیے گئے سائمہ شوکت کا کہنا ہے کہ میں ازاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہوں عوام کی سپورٹ ہوئی اور عوام نے مجھے کامیاب بنایا تو ہری پور میں جتنے بھی کرپشن مافیا ہیں ان کو بے نقاب کروں گی دکھی انسانیت کی خدمت کرنا میرا فرض ہے اور یہی میری کامیابی کا دامن ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں