خیبرپختونخوا پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں پی پی پی ٹکٹ کے خواہش مند امیدواروں کے انٹرویو

پی پی پی خیبرپختونخوا پارلیمانی بورڈ کا اجلاس:
خیبرپختونخوا پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں پی پی پی ٹکٹ کے خواہش مند امیدواروں کے انٹرویو شبلی فراز کے چچا سابق گورنر اور احمد فراز کے بھائی بھی موجود تھے اجلاس میں سگریٹ پیتے رہے
ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کا سلسلہ جاری

خیبرپختونخوا پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں پی پی پی ٹکٹ کے خواہش مند امیدواروں کے انٹرویو

خیبرپختونخوا پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے عوامی مسائل کے حل میں ان کی اہلیت سے متعلق سوالات کئے گئے۔

خیبرپختونخوا پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے عوام سے رابطے اور حلقے میں متحرک کردار کا بھی جائزہ لیا گیا،

پی پی پی خیبرپختونخوا پارلیمانی بورڈ نے پشاور ہزارہ اور ڈویژن سے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کئے۔

اجلاس میں سید محمد علی شاہ باچہ, شازی خان ،امجد خان آفریدی،محمد ہمایوں خان،سنیٹر روبینہ خالداور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

پارلیمانی بورڈ اجلاس میں بیرسٹر مسعود کوثر ،اعظم آفریدی ،ساجد طوری، اخونزادہ چٹان، گوہر انقلابی ،مصباح الدین سرتاج خان دوران پور سمیت دیگر عہدیداران بھی موجود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں