پشاور/ہائیکورٹ
پشاور:سابق وزیر شوکت یوسفزئی کے بیٹے ڈاکٹر اسد علی سے گھر خالی کرانے کے خلاف کیس
پشاور:جسٹس اعجاز خان نے سماعت کی
پشاور:عدالت نے حکومت کا گھر خالی کرنے کا نوٹس معطل کردیا
پشاور:ڈاکٹر اسد علی کا تبادلہ ہوا ہے، اب ان کو گھر خالی کرنے کا کہا ہے، سکندر شاہ ایڈووکیٹ
پشاور:سیاسی بنیاد پر ان کو اب گھر خالی کرنے کا کہا جارہا ہے، سکندر شاہ ایڈووکیٹ
پشاور: سول سرونٹ کا تبادلہ ہوجائے تب بھی ایک سال تک گھر رکھ سکتا ہے،سکندر حیات ایڈووکیٹ
پشاور:عدالت نے گھر خالی کرانے کا نوٹس معطل کردیا