108

اسلام آباد میں گرفتارتحریک لبیک کے 14 کارکن عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادئیے

تحریک لبیک کے 14 گرفتار کارکن انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش، عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ ملزمان کے خلاف پرتشدد کارروائیوں اور پولیس افسر کو زخمی کرنے کے الزام میں تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے۔ پولیس سے آئندہ سماعت پر مقدمے کا چالان طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں