ساہیوال :ھڑپہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر ٹرالر اور لینڈ کروزر میں تصادم،
2افراد جاںبحق،3 افراد زخمی، ریسکیو ذرائع
ساہیوال: زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
ساہیوال نیشنل ہائی وے پر ھڑپہ کے قریب لینڈ کروزر اور ٹرالر میں تصادم ھو گیا ۔ جس کے نتیجہ میں 47 سالہ سالار شاہ اور 45 سالہ عالم شیر موقع پر جانبحق ھو گئے جبکہ زخمیوں میں 52 سالہ بشیر 50 سالہ محمد اکرم، اور 52 سالہ سعد شامل ھیں ، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد لاشیں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا ۔