گڈو پاور پلاٹ کے 500 کے وی کے ہائی ٹرانسمیشن لائن کی سوئچ یارڈ میں فنی خرابی کے باعث دھماکہ سوئچ یارڈ میں دھماکے کے باعث اگ لگ گئی سندھ بلوچستان اور پنجاب کے کئی علاقوں کی بجلی کی فراہمی معطل

کندھ کوٹ ۔ گڈو پاور ہاؤس میں فنی خرابی ۔
گڈو پاور پلاٹ کے 500 کے وی کے ہائی ٹرانسمیشن لائن کی سوئچ یارڈ میں فنی خرابی کے باعث دھماکہ ۔ پاور ہاوس کے سوئچ یارڈ میں دھماکے کے باعث اگ لگ گئی ۔ دھماکے کے باعث بجلی لین ٹرپ ہو جانے کی وجہ سے سندھ بلوچستان اور پنجاب کے کئی علاقوں کی بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ۔ ریسکیو عملے نے گڈو پاور ہاؤس میں لگی اگ پر قابو پا لیا گڈو پاور پلانٹ کے 500 کے وی گریڈ اسٹیشن میں ایمرجنسی نافذ ریسکیو عملے کی جانب سے گڈو پاور ہاؤس کی مرمتی کام کا سلسلہ جاری ہے جلد تمام صوبوں کی بجلی کو بحال کیا جائے گا ۔ گڈو پاور پلانٹ ہاوٴس چیف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں