*وزیراعلی/اظہار تہنیت*
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کی پشاور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں صدر منتخب ہونے پر ارشد عزیز ملک کو مبارکباد۔
وزیر اعلیٰ کی کابینہ کے نومنتخب دیگر اراکین اور گورننگ باڈی ممبران کو بھی مبارکباد۔
وزیر اعلیٰ کا نو منتخب صدر اور ان کی کابینہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔
ارشد عزیز ملک کا مسلسل دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونا صحافی برادری کا ان پر بھر پور اعتماد کا مظہر ہے،
امید ہے نو منتخب صدر اور ان کے کابینہ اراکین اس دفعہ بھی صحافیوں کے اعتماد پر پورا اتریں گے،
نو منتخب صدر صحافیوں کی فلاح و بہبود اور اعلیٰ صحافتی اقدار کے فروغ کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے، نگران وزیر اعلی
پشاور پریس کلب الیکشن رزلٹ
پشاور پریس کلب کی الیکشن میں ایم ریاض کے حمایت یافتہ یونٹی ڈیموکریٹک پینل نے پشاور پریس کلب کی تاریخ میں ریکارڈ ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی حاصل کی ہے۔
ٹوٹل پول ووٹ۔ 464
صدارت:
ارشد عزیز ملک۔ 402
عارف حیات۔ 57
نائب صدارت:
طیب عثمان۔ 360
ناصر داوڑ۔ 92
جنرل سیکرٹری۔
عرفان موسی زئی۔ 373
بلال احمد۔ 82
جائنٹ سیکرٹری۔
گل رحمان حقانی۔ 381
محمد سرمد۔ 66
فنانس سیکرٹری:
شیخ رضوان۔ 341
عبدالبصیر قلندر۔ 106