گھر میں خرچہ نہ دینے پر ہونے والے جھگڑے میں شوہر نے بھائیوں کے ساتھ مل کر 45 سالہ بیوی کو بے دردی سے کلہاڑیوں سے قتل کردیا

گھر میں خرچہ نہ دینے پر ہونے والے جھگڑے میں شوہر نے بھائیوں کے ساتھ مل کر 45 سالہ بیوی کو بے دردی سے کلہاڑیوں سے قتل کردیا
اوباڑو: شوہر نے بیوی کو بے دردی سے قتل کردیارونتی تھانے کی حدود میں 45 سالہ حرمت نامی عورت مبینہ قتل۔پولیس کے مطابق
لائق کوش نامی ملزم نے بھائیوں سے ملکر اپنی بیوی کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کیا ہے، اطلاع ملنے پر پولیس نے خاتون کی لاش کو سرکاری اسپتال منتقل کردیا لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
واقع کا کیس ملزمان کے خلاف درج نا ہوسکا جبکہ ملزمان فرار ہوگئےشوہر کا گھر میں خرچہ نا دینا قتل کی وجہ بنی،دونوں میں جھگڑا ہوا اور شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں