وہاڑی۔ پی ٹی آئی کے امیدوار این اے 157 اعجاز سلطان بندیشہ کے وکیل کے گھر پر پولیس کا دھاوا ۔ حماد رضا ایڈووکیٹ گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے پولیس کے ہاتھ نہ آئے۔

وہاڑی۔
پی ٹی آئی کے امیدوار این اے 157 اعجاز سلطان بندیشہ کے وکیل کے گھر پر پولیس کا دھاوا ۔
حماد رضا ایڈووکیٹ گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے پولیس کے ہاتھ نہ آئے۔
پولیس گردی کی بھر پور مزمت کرتا ہوں۔
حماد رضا ایڈووکیٹ کی نامعلوم مقام سے گفتگو
پولیس نے توہین عدالت کی۔ لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے پولیس کو ہراساں کرنے سے روک رکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں