ڈہرکی میں نادر اکمل لغاری کی دوہری شہریت کا مسلہ

ڈہرکی
پی ایس 19 کے امیدوار نادر اکمل لغاری کی دوہری شہریت کا معاملہ

پی ایس 19 کے امیدوار عبدالباری پتافی اور نادر اکمل لغاری کے وکلا آر او آفیس پہنچ گئے

آر او آفس میں ممکنہ جھگڑے کے پیشِ نظر سیکورٹی کے سخت حفاظتی اقدامات

پی ایس 19 کے امیدوار نادر اکمل لغاری کی دوہری شہریت نہیں ہے تصدیق کرلی گئی ہے ، وکیل قربان ملانو

پی ایس 19 کے امیدوار نادر اکمل لغاری کا فارم بحال ہوگا، وکیل قربان ملانو

پی ایس 19 کے امیدوار عبدالباری پتافی کی جانب سے نادر اکمل لغاری کی دوہری شہریت کا اعتراض داخل کروایا گیا تھا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں