حیدرآباد میں ایک کمرے کے مکان میں مقیم مزدور کو ساڑھے 6 لاکھ کا بل موت کا پروانہ ثابت ہوا مرحوم عبدالرشید کھلونے فروخت کرکے گھر کا گذر بسر کرتا تھا 7 بچوں کا واحد کفیل تھا

حیدر آباد؛حیسکو کا پسند نا پسند آپریشن غریب کی جان لے گیا
ایک کمرے کے مکان میں مقیم مزدور کو ساڑھے چھ لاکھ کا بل موت کا پروانہ ثابت ہوا
ایس ڈی او گاڑی کھاتہ نے پچیس سال قبل فوت ہونے والے محمد حنیف پر مقدمہ درج کرایا
حنیف کی وفات کا علم ہونے پر متوفی عبدالرشید کو گرفتار کرادیا مزدور عبدالرشید شدید ذہنی دبائو کے سبب زندگی کی بازی ہار گیا والد کی موت کے ذمہ دار پولیس اور حیسکو ہیں ،بیٹا محمد ارباز عبدالرشید کھلونے فروخت کرکے گھر کا گذر بسر کرتا تھا مرحوم عبدالرشید سات بچوں اور بیوہ کا واحد کفیل تھا
حیسکو گاڑی کھاتہ ڈویژن نے چار روز قبل مقدمہ درج کرایا تھا
مرحوم نےکل ہی مقدمے میں ضمانت کرائی تھی
حیسکو کی جانب سے فوری ادائیگی کیلئے دبائو ڈالا جارہا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں