این اے 60جہلم،سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز کے تجویز کنندہ چوہدری شاہنواز کو پولیس نے گرفتار کرلیا، فیصل چوہدری نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی

این اے 60جہلم،سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز کے کاغذات نامزدگی کا معاملہ

چوہدری شہباز کے تجویز کنندہ چوہدری شاہنواز کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ذرائع

*فیصل چوہدری نے چوہدری شاہنواز کی گرفتاری کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی*

فیصل چوہدری نے آر او، ڈی آر او اور ڈی پی او جہلم کے کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی ہے

پی ٹی آئی نے ورکروں کو حراساں کیے جانے کے حوالے سے بھی الیکشن کمیشن میں درخواست دے رکھی ہے

الیکشن کمیشن چیف سیکرٹری اور آٸی پنجاب کو شکایات کے ازالے کے احکامات جاری کر چکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں