سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی گرفتاری کے لئے ان کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

پولیس /چھاپہ

کوئٹہ: سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
پولیس نے قاسم سوری کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا ہے ، قاسم سوری کا وڈیو پیغام

کوئٹہ میں قاسم سوری کی رہائشگاہ پر چھاپے کے دوران چادر اور چار دیواری کی پامالی کی گئی ، پی ٹی آئی مقامی قیادت کا الزام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں