نواب شاہ/ وزیراعلی بلوچستان مردان علی ڈومکی کی سکرنڈ شھمیر راہوآمد
میسنگ پرسن کے حوالے سے کمیٹیاں بنی ہوئی ہے وہ اپنا کام کررہی ہیں انشاء اللہ بہتری ائیگی ۔ وزیر اعلی بلوچستان میر مردان علی ڈومکی کی میڈیا سے گفتگو خواتین پر تشدد کا معاملہ اسلام آباد کا ہے غلطیاں حکومت سے ہوجاتی ہیں مگر انکاازالہ بھی کیاجاتا ہے وفاق میں معاملہ کے حل کے لئے کمیٹی بن چکی ہے ہم نے 160 بندے چھوڑے ہیں بقایا 34 افراد کو بھی اج چھوڑا جارہاہے
چھوٹے موٹے مسائل ضرور ہیں جب کوئی احتجاج کرتاہے تو حکومت کو بھی احتجاج ختم کرانے کے لئے کچھ کرنا پڑتا ہے مسنگ پرسن سے متعلق دس ۔بارہ ہزار افراد کا دعوا بے غلط ہے پانچ سو لاپتہ افراد میں سے 450 کو پہلے چھوڑدیا تھا باقی 50 افراد کو بھی چھوڑدیا گیا ہے ۔ متاثرہ افراد کی درخواستوں پر ہم نے مقدمات درج کئے ہیں ۔ 8 فروری کو انتخابات ہونے جارہے ہیں ۔
تمام جماعتیں برابر ہیں کسی جماعت کو کارنر نھی کیا جارہاہے۔ مردان علی ڈومکی نے کہا کہ راہو اور ڈومکی خاندان کا ساتھ پانچ پشتوں کا ہے بزرگ دوست نظیر احمد راہو کی دعوت پر شھمیر راہو پہنچا ہوں بلوچستان میں اباد گاوں لہڑی اور سندھ میں اباد گاوں شھمیر راہو ایک ہی بات ہے وزیر اعلی بلوچستان مردان علی ڈومکی بزرگ سیاسی رہنماء رئیس نظیر احمد راہو کی تقریب میں شرکت کے لئے نواحی گاوں شھمیر راہو پہنچے تھے