لاکھ ایجنٹ کو دیکر کوئٹہ کے راستے جعلی سفری دستاویزات پر اٹلی جانے والے شیخوپورہ اور گوجرانوالہ کے 2 مسافر کوئٹہ میں آف لوڈ

کوئٹہ : ایف آئی اے امیگریشن کی کوئٹہ ایئرپورٹ پرکارروائی جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا
ملزمان فلائٹ نمبر FZ346 سے اٹلی جا رہے تھے
گرفتار ملزمان میں فرحان احمد اور پرویز محمد شامل
ملزمان کا تعلق گجرانوالہ اور شیخوپورہ سے ہے
ملزمان کی جانب سے پیش کئے جانے والا اٹلی کے ریزیڈنٹ کارڈ جعلی نکلے۔
ملزمان کے پاسپورٹس پر لگی اسٹمپس کے حوالے سے بھی کسی قسم کا سفری ریکارڈ سسٹم میں موجود نہ تھاابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے ایجنٹوں سے بھاری رقوم کے عیوض مذکورہ کارڈز حاصل کئے تھے۔ملزمان نے جعلی ریزیڈنٹ کارڈز کے عیوض مجموعی طور پر 37 لاکھ روپے ادا کئے تھے۔
ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں